شگر شاہراہ کے ٹو کئی دنوں سے بلاک ، جس کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد واپس سکردو آنے والے بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا
شگر شاہراہ کے ٹو کئی دنوں سے بلاک ، جس کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد واپس سکردو آنے والے بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
متعلقہ حکام خواب غفلت سے بیدار ھوجائے روڈ بحالی کا انتظام کیا جائے..
ہر سال اسی طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے باوجود کوئی مستقل راہ حل اب تک تلاش نا کرنا بدنیتی ہے. کئی جگہوں پر بلاک روڈ کے متبادل راستہ موجود ہیں جس سے بحال کرسکتا ہے،متبادل روڈ موجود ہونے کے باوجود بحال نہیں کیا جارہا ہے جو کہ عوام کے ساتھ ناانصافی ہے یہ پورے برالدو کا مسئلہ ہے کوئی ایک دو گاوں کیلئے نہیں
اعلی حکام و متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد روڈ فوری طور پر روڈ بحالی کا کام شروع کیا جائے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس
PSL 2024، ُپاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 دلچسپ مرحلے میں داخل
روڈ اپڈیٹ، چلاس تا گلگت سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی
Urdu news, K2 Highway has been blocked for several days,