کھرمنگ ڈسڑک انسپکٹر آف اسکولز ضلع کھرمنگ محمد حسین انقلابی کا نئے تعمیرشدہ عمارت مڈل اسکول ہلال آباد کا دورہ,

Urdu news, Inspector of Schools, District Kharming visited the newly constructed building Middle School

کھرمنگ ڈسڑک انسپکٹر آف اسکولز ضلع کھرمنگ محمد حسین انقلابی کا نئے تعمیرشدہ عمارت مڈل اسکول ہلال آباد کا دورہ,
رپورٹ،5 سی این نیوز
کھرمنگ ڈسڑک انسپکٹر آف اسکولز ضلع کھرمنگ محمد حسین انقلابی کا نئے تعمیرشدہ عمارت مڈل اسکول ہلال آباد کا دورہ, جہاں ہیڈماسٹر مڈل اسکول ہلال آباد عابد حسین نے اسکول کے حوالے سے بریفنگ دی.
اس موقع پر چئیرمین تعلیمی کمیٹی غلام محمد ہلال آباد کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے پرانے اسکول میں مشکلات کا سامنا ہے, محکمہ تعلیم کھرمنگ جلد از جلد بچوں کو اس اسکول میں منتقل کریں اور جو نامکمل کام ہے جلد مکمل کرائیں.
کھرمنگ ڈسڑک انسپکٹر آف اسکولز ضلع کھرمنگ محمد حسین انقلابی کا نئے تعمیرشدہ عمارت مڈل اسکول ہلال آباد کا دورہ,

شگر معروف مفسرالقران پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ خالد کو سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پاکستان بنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران حسین شگری

گندم کی افزائش پر پانی کی کمی کا اثر، اہم تحقیقی مقالہ.مشرف عباس شگری طالب علم پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے 250 سے زائد طلبہ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بلاک چین کا چھ ماہ کا کورس مکمل کرلیا

شگر جامعہ فاطمتہ الزہرا میں مہمان عالم دین قاری قران شیخ جعفری انصاری کے اعزاز میں ایک بین المدارس عظمت القران اور مقابلہ حسن قرات کا انعقاد کیا گیا

Urdu news, Inspector of Schools, District Kharming visited the newly constructed building Middle School

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں