لاہور . عمران ریاض خان لاپتہ کیس میں عمران ریاض کے والد کو نامعلوم نمبر سے کال، آئی جی پنجاب کو شام تک نمبر معلوم کرنے کا حکم،
لاہور . عمران ریاض خان لاپتہ کیس میں عمران ریاض کے والد کو نامعلوم نمبر سے کال، آئی جی پنجاب کو شام تک نمبر معلوم کرنے کا حکم،
urdu-news Imran Riaz’s father received a call from an unknown number, I Punjab was ordered to find out the number by evening.
5 سی این نیوز ویب.
لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان لاپتہ کیس کے دوران عمران ریاض خان کے والد کو نامعلوم نمبر سے فون انے عدالت میں ماحول تبدیل ہو گیا جب ان کے والد صاحب کو ایک نامعلوم نمبر سے فون اگیا جس پر عدالت نے آئی جی پنجاب کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ شام تک اس نمبر کے تفصلات معلوم کر کے عدالت کو اگاہ کیا جائے، جس پر آئی جی پنجاب نے عدالت کو یقین دہانی کرا دی،
جب اج عمران ریاض خان لاپتہ کیس کی سماعت شروع ہوا تو عدالت نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ اج تک عمران ریاض خان کو کیوںبازیاب نہیںکیا جا سکا، جس پر آئی جی پنجاب نے دس دن کا وقت مانگا ، انشاءاللہ ہم بہت قریب پہنچ چکا ہے، جس پر عدالت نے دس دن نہیںکچھ دن دے دیا، عدالت میں آج ماحول کافی حوصلہ افزا دیکھائی دیا، اور آئی جی پنجاب نےدس دن مانگا ، یہ پہلی بار عدالت میںآئی جی پنجاب نے وقت بتا دیا، یہ ماحول پہلے کھبی نہیںدیکھا. عمران ریاض کے والد بھی بہت اطمنان نظر ائے، اس سے پہلے والد صاحب عدالت سے شکایت کرتے ہوئے نظر ائے تھے لیکن اج کافی مطمئن دیکھائی دیا. عمران ریاض خان کے والد نے میڈیا کے سوالوںکا جواب نہیں دیا، پر صرف دیا کی اپیل کی ہے
Imran Riaz’s father received a call from an unknown number, I Punjab was ordered to find out the number by evening. urdu-news