ہمیں دنیا کیساتھ ترقی کرنا ہے تو دور جدید کے علوم خصوصاً کمپیوٹر کی تعلیم میں آگے بڑھنا ضروری ہے۔ موجودہ دور کمپیوٹر اور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان
ہمیں دنیا کیساتھ ترقی کرنا ہے تو دور جدید کے علوم خصوصاً کمپیوٹر کی تعلیم میں آگے بڑھنا ضروری ہے۔ موجودہ دور کمپیوٹر اور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کیساتھ ترقی کرنا ہے تو دور جدید کے علوم خصوصاً کمپیوٹر کی تعلیم میں آگے بڑھنا ضروری ہے۔ موجودہ دور کمپیوٹر اور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور یے۔ دنیا سے مقابلہ کرنے اور تعمیر ترقی کیلئے ان علوم کو سیکھنا ہوگا ورنہ ہم دنیا کی ترقی کی ڈور سے پیچھے رہ جائیں گے۔ ایل ایس او مرکنجہ کینجانب سے یوتھ انگیجمنٹ ہب کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے سنٹر کا افتتاح کردیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ موجودہ دور کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور الے آئی کا دور ہے۔ ان کے بغیر معاشرے کیساتھ آگے بڑھنا ممکن نہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی ہے انہوں نے ان علوم میں مہارت حاصل کی ۔ لیکن ہم ابھی تک ان سے پیچھے ہیں ۔ کمپیوٹر کے بدولت اب لوگ گھر بیٹھے اپنے کاروبار کو ترقی دے رہا یے۔ اور فری لانسنگ کے ذریعے کماریے ہیں اور فری لانسنگ کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا یے۔ اگر ہم نے ابھی سے ان علوم اور مہارت کو حاصل نہیں کیا تو ہم دنیا سے سو سال پیچھے رہ جائیں گے۔ مرکنجہ ایل ایس او کا فری یوتھ انگیجننٹ ہب ایک اچھی کاوش ہے جس کے ذریعے یہاں کے نوجوان فری لانسنگ کے ذریعے گھر بیٹھے لاکھوں کماسکیں گے۔ ہمارے نوجوان بے کار موبائل پر وقت ضائع کرنے کے بجائے یہاں آکر نہ صرف خود کمائے بلکہ وہ دوسروں کو بھی اس جانب راغب کرے۔ ہمیں دنیا کیساتھ ترقی کرنا ہے تو دور جدید کے علوم خصوصاً کمپیوٹر کی تعلیم میں آگے بڑھنا ضروری ہے۔ موجودہ دور کمپیوٹر اور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان
urdu news, important to advance in modern sciences, especially computer education
اسٹار لنک انٹرنیٹ پاکستان میں کب تک دستیاب ہو گا، جانیئے.
اسلام آبادبار انتخابات، نعیم گجر صدر اورعبد الحلیم بوٹوسیکرٹری کی نشست پر کامیاب