کرگل زیر انتطام انڈیا کے لوگوں‌کا احتجاج ، اگر ہمیں‌سہولیات نہیں‌دے سکتے تو ہم اسکردو کے ساتھ جائیں‌گے، عوام کا دو ٹوک موقف

کرگل زیر انتطام انڈیا کے لوگوں‌کا احتجاج ، اگر ہمیں‌سہولیانہیں‌دے سکتے ہیں‌تو اسکردو کے ساتھ جائیں‌گے، عوام کا دو ٹوک موقف
کرگل کے عوام کا سہولیات کے عدم دستیابی پر زبردست احتجاج ، اور حکومت انڈیا کے پالیسوں پر شدید تنقند کیا اور کہا کہ ہم انڈیا کے نہیں‌ہیں‌، یہاں‌پر موجود افسران کے فیملیز ادھر نہیں‌رہتے تو ان کو احساس نہیں ہیں، ہمارے بچے مر رہے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں، اگر ہمیں سہولیات نہیں‌دے سکتے ہیں تو ہمیں‌چھوڑ دو ہم اسکردو کے ساتھ جائیں‌گے. ہمارے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے ، کوئی دیکھنے والا نہیں. تین دن سے بنا کھانے کے بنا پانی کے سارے بیٹھے ہوئے ہیں، اور اذادی کا نعرہ لگا دیا.
Urdu news, If they cannot provide us facilities, we will go with Skardu

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں