گلگت بلتستان میں فاروڈ گروپ کے گلبرخان وزیر اعلی منتخب.

گلگت بلتستان میں فاروڈ گروپ کے گلبرخان قائد ایوان منتخب
urdu news, Haji Gulbar khan selected as Chief minister Gilgit Baltistan
فاروڈ بلاک کے امیدوار گلبر خان کو مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل تھی۔
urdu news, Haji Gulbar khan selected as Chief minister Gilgit Baltistan
گلبر خان کو 19 اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل رہی۔ ہم خیال گروپ کے امیدوار راجہ اعظم خان نےقائد ایوان کے الیکشن کا بائیکاٹ. urdu news, Haji Gulbar khan selected as Chief minister Gilgit Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں