گلگت، حکومت نے مفاد عامہ کی خاطر گندم کی قیمتوں میں اضافے کانوٹفکیشن واپس لیا،صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس

گلگت، حکومت نے مفاد عامہ کی خاطر گندم کی قیمتوں میں اضافے کانوٹفکیشن واپس لیا،صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
گلگت، حکومت نے مفاد عامہ کی خاطر گندم کی قیمتوں میں اضافے کانوٹفکیشن واپس لیا،صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس
گلگت:گندم کی قیمت بڑھانے سے لوگوں کو گندم کا زیادہ کوٹہ میسئر آ سکتا تھا ، وفاقی سطح پر گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت بڑھانے کے ساتھ کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ ہوا تھا ، احتجاج کا مرکزی ایجنڈا گندم کی اضافی قیمت واپس لینا تھا :گلگت میں قیام امن کی خاطر اور عوام کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوۓ قیمتیں واپس لی گئی، ٹیکس،لینڈ ریفارمز، صحت کارڈ اور دیگر مطالبات کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی گہے.
urdu news, Government withdraws wheat price increased notification in public interest

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں