ہنزہ و گوجال کے عوام کے لئے خوشخبری.

ہنزہ و گوجال کے وعوام کے لئے خوشخبری.
Urdu news, Good news for the people of Hunza and Gojal
سئنیر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے آج عمائدین مسگر گوجال ہنزہ کے ہمراہ سوست تا مسگر روڈ منصوبے کا اافتتاع کردیا۔ 5 کروڑ کی لاگت سے بننے والی سڑک مسگر کو شاہراہ قراقرم سے منسلک کرے گی۔ اس موقع پر ایگزیکٹوانجینئر عبدالہادی ضلع ہنزہ نے سئنیر وزیر منظوبے کے مختلف پہلوں پر بریفننگ دی۔
اس موقع پر سئنیر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ کا کہنا تھا کہا عوام ہنزہ گوجال سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوشاں ہے اور اس زمن میں ترقیاتی کاموں کا کام تیزی سے جاری ہے۔ مسگر تا سوست سڑک منصوبہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی عوام دوست پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے
Urdu news, Good news for the people of Hunza and Gojal
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اپنے محدود وسائل سے عام آدمی کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
مسگر تا سوست سڑک سے سینکڑوں گھرانوں کو سفری سہولیات میسر ہونگی۔
اس کے علاؤہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے وزیر اعلی خالد خورشید کی خصوصی دلچسپی سے ضلع ہنزہ کے لئے تاریخی ترقیاتی منصوبے منظور کروائے ہیں جس میں 54 میگا واٹ کا 25 ارب کا بجلی کا منصوبہ شامل ہے۔ اس کے علاؤہ سنٹرل ہنزہ کے لئے 1ارب 27 کروڈ کا گریٹر واٹر سپلائی اسکیم شامل ہے۔ جبکہ اے-ڈی-پی 2021-22 اور 2022-23 میں ضلع ہنزہ میں 2 ارب کے ترقیاتی منصوبوں منظور ہوچکے ہیں۔ جن میں سے 20 سے زیادہ منصوبوں کا کام جاری ہے جبکہ دیگر پر بلشمور چپرسن روڈ پر بہت جلد ٹینڈر اور پھر کام شروع ہوگ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں