ٍافسوسناک خبر، گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس کو کوہستان میں حادثہ، 43 افراد زخمی،

کوہستان حادثہ، ٍافسوسناک خبر، گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس کو کوہستان میں حادثہ، 43 افراد زخمی،
urdu news, Gilgit to Rawalpindi NATCO bus accident
گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار۔ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں مسافر بس شاہراہ قراقرم سے نیچے کھیت میں جا گری ہے۔ حادثے سے 43 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں میں سے دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ مسافر بس GLTA-5810 گلگت سے راولپنڈی جارہی تھی، ٍ
افسوسناک خبر، گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس کو کوہستان میں حادثہ، 43 افراد زخمی،
۔urdu news, Gilgit to Rawalpindi NATCO bus accident

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں