WhatsApp Image 2023 11 21 at 9.11.28 PM 354

گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
5 سی این نیوز
گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
ڈپٹی رجسٹرار کی دستخطوں سے کے آئی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری،ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
یونیورسٹی کو کسی بھی ناخوشگوار حالات سے بچنے کیلئے بند کیا گیا ہے ، فیکلٹی اور ملازمین کی یونیورسٹی میں 27نومبر سے حاضری ہوگی،ڈائریکٹرشعبہ تعلقات عامہ
کے آئی یوسینٹ کا الیکشن بھی تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے،میر تعظیم اختر
یونیورسٹی کے ہاسٹلز بھی خالی کرانے کا نوٹیفیکیشن ہوا ہے،میر تعظیم اختر
urdu news, Gilgit Karakoram International University is closed for an indefinite period

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں