گلگت ،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھتریت، ضلع غذر میں سکول معلم کے قتل کا نوٹس ، ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم،

گلگت ،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھتریت، ضلع غذر میں سکول معلم کے قتل کا نوٹس ، ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم،
urdu news
5 سی این نیوز ویب
گلگت ،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھتریت، ضلع غذر میں سکول معلم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کو واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کرنے اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اس واقعے کو انتہائی اندوہناک، سفاکانہ اور قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت بچ نہیں سکتے، انہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مقتول معلم کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
urdu news, Gilgit, Gilgit-Baltistan Chief Minister Haji Gulbar Khan has issued a notice

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں