شگر میں اندھیرا کا راج۔ الچوڑی تا داسو میں ایک مہینے سے بجلی نھیں ہے ۔ رمضان المبارک میں بھی بجلی بند، سب انجینر اور ایس ڈی او ڈیوٹی سے غائب
شگر میں اندھیرا کا راج۔ الچوڑی تا داسو میں ایک مہینے سے بجلی نھیں ہے ۔ رمضان المبارک میں بھی بجلی بند، سب انجینر اور ایس ڈی او ڈیوٹی سے غائب، شگر میں اندھیرا کا راج۔ الچوڑی تا داسو میں ایک مہینے سے بجلی نھیں ہے ۔ رمضان المبارک میں بھی بجلی بند ۔۔سب انجینر اور ایس ڈی او ڈیوٹی سے غائب ۔ محکمہ واٹر اینڈ پاور میں کرپشن عروج پر ۔کڑوڑں روپے ایمرجنسی لگا کر اپس میں تقسیم کر رہے ہیں ۔شگر فیز ٹو ایک مہنے سے خراب ھے۔ عوام سحر اعر افطاری دوران لائٹ ڈم کر کے اندھیرے میں آ فسر کمیشن اور کرپشن کر نے شگر آتے ہیں ۔شگر میں اندھیرا کا راج۔ الچوڑی تا داسو میں ایک مہینے سے بجلی نھیں ہے ۔ رمضان المبارک میں بھی بجلی بند، سب انجینر اور ایس ڈی او ڈیوٹی سے غائب
urdu news, Gilgit baltistan news