شگر، انجمن پٹواریان، گرد اوران، نائب تحصیلداران تحصیلداران گلگت بلتستان کی کال پر شگر میں محکمہ روینیو سٹاف نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا

urdu news, Gilgit baltistan news

شگر، انجمن پٹواریان، گرد اوران، نائب تحصیلداران تحصیلداران گلگت بلتستان کی کال پر شگر میں محکمہ روینیو سٹاف نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا
شگر انجمن پٹواریان، گرد اوران، نائب تحصیلداران تحصیلداران گلگت بلتستان کی کال پر شگر میں محکمہ روینیو سٹاف نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا۔ روینیو سٹاف شگر کے تمام سٹاف نے احتجاجاً اپنے روزمرہ کی فرائض کی انجام دہی بند کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ عملہ مال کے مختلف ایشوع کے بابت تا حال محکمہ ریونیو کے آفسران اور حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے کوئی شنوائی یقین دہانی نہ ہونے کی بنا پر گلگت بلتستان کے حوالے تمام اضلاع و دیگر محکمہ جات میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے تمام ملازمین نے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں مکمل طور پر قلم چھوڑ ہرتال شروع کی یے۔ تاہم یہ ہڑتال علامتی طور کیا ہے لیکن مرکزی انجمن کال دیں تو مکمل ہڑتال اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔
urdu news, Gilgit baltistan news

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر فرد جرم عائد کردی گئی، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی ہے ‏آئی ایس پی آر</a>

وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر لبنان کا پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کا اعلان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں