شگر گیٹ وے آف کے ٹو کو انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ہے . شگر آل یوتھ کے چیئرمین مولانا علی رضا ناصری

شگر گیٹ وے آف کے ٹو کو انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ہے . شگر آل یوتھ کے چیئرمین مولانا علی رضا ناصری
رپورٹ 5 سی این شگر
شگر آل یوتھ کے چیئرمین مولانا علی رضا ناصری نے کہا کہ گیٹ وے آف کے ٹو کو انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ہے یہاں کے طلباء اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہورہا ہے لہذا ارباب اختیار داسو یونین میں فوری طور پر انٹرنیٹ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیا جائے کیونکہ کی ڈیجیٹل دور میں ہر چیز انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہیں ۔یونین کونسل داسو انٹرنیٹ سروس سے محروم ہے ۔ گیٹ وے آف کے ٹو کو فوری انٹرنیٹ فراہم کی جائے ۔
urdu news, Gateway of K2

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں