سابق وزیر راجہ محمد اعظم خان نے گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہوگئے۔ گورنر سیکریٹریٹ گلگت میں منعقدہ تقریب
سابق وزیر راجہ محمد اعظم خان نے گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہوگئے۔ گورنر سیکریٹریٹ گلگت میں منعقدہ تقریب
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
راجہ محمد اعظم خان نے گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہوگئے۔ گورنر سیکریٹریٹ گلگت میں منعقدہ تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب وزیر راجہ اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں صوبائی وزراء’ سیکریٹریز سمیت سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور راجہ اعظم خان کو وزیر کا حلف لینے کے بعد مبارکباد دی۔
ڈاکٹر غلام رضا کی قیادت میں بلتستان یونیورسٹی کے وفد کا کالج آف ٹورازم اینڈ ہسپٹیلٹی مینجمنٹ کا دورہ
urdu news, Former minister Raja Muhammad Azam Khan joined the Gilgit-Baltistan cabinet. Ceremony held at Governor Secretariat Gilgit
Load/Hide Comments