گلگت قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین علیہ السلام منانا جرم بن گیا ۔ 7 طلبا کی داخلہ و رجسٹریشن معطل یونیورسٹی داخلے پر مکمل پابندی عائد

گلگت قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین علیہ السلام منانا جرم بن گیا ۔ 7 طلبا کی داخلہ و رجسٹریشن معطل یونیورسٹی داخلے پر مکمل پابندی عائد
Urdu news, Due to youm e Hussain 7 students registration suspended kiu
جن طلبا کے داخلہ ورجسٹریشن معطل کیاگیاہے ان میں شعبہ بی بی اے مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم عمار حسن ولد عبدالحسن رجسٹریشن نمبر 2019-321-bs
شعبہ بی ایس فارسٹری کے طالب علم سید فاتح محمد رضوی ولد محبوب علی شاہ رجسٹریشن نمبر 2020-kiu-bs-1997
بی ایس سوشیالوجی کے طالب علم راحت علی ولد محمد خلیل رجسٹریشن نمبر 2021-kiu-bs4922
بی ایس اکنامکس کے طالب علم وقار احمد ولد نذیر احمد رجسٹریشن نمبر 2023-kiu-1444
اظفر عباس ولد محمد جابر رجسٹریشن نمبر 2021-kiu-bs-4876
بی ایس سوشیالوجی کے طالب علم سعادت علی ولد شاہین خان رجسٹریشن نمبر 2020-kiu-bs1094
،بی ایس آئی ٹی کے طالب علم علی شیر حیدری ولد اعظیم خان رجسٹریشن نمبر 2021-kiu-bs4793
کے نام شامل ہیں۔
Urdu news, Due to youm e Hussain 7 students registration suspended kiu

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں