کھرمنگ، محکمہ وائلڈ لاٸف ضلع کھرمنگ کی ﻻپرواہی کی وجہ سے ضلع کھرمنگ بھر کے متاثرین جن کے بیھڑ بکریاں گزشتہ دو تین سالوں سے برفانی چیتہ اور بھڑیے کی شکار بن رہے ہیں

urdu news, Due to the negligence of the wildlife department

کھرمنگ، محکمہ وائلڈ لاٸف ضلع کھرمنگ کی ﻻپرواہی کی وجہ سے ضلع کھرمنگ بھر کے متاثرین جن کے بیھڑ بکریاں گزشتہ دو تین سالوں سے برفانی چیتہ اور بھڑیے کی شکار بن رہے ہیں
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کھرمنگ محکمہ وائلڈ لاٸف ضلع کھرمنگ کی ﻻپرواہی کی وجہ سے ضلع کھرمنگ بھر کے متاثرین جن کے بیھڑ بکریاں گزشتہ دو تین سالوں سے برفانی چیتہ اور بھڑیے کی شکار بنی ابھی تک متاثرین کو محکمہ واٸلڈ ﻻٸف کی جانب سے معاوضہ نہیں مل سکا جبکہ موجودہ سال میں بھی بہت سے بیھڑ بکریوں کا کافی نقصان ہوا ہے مگر متاثرین نے یہ کہہ کر درخواست نہیں دی کہ ہمارے وقت اور مہگاٸی کےاس دور میں دفتروں کے چکر میں پیسوں کی ضیاع دوسری طرف محکمہ کیﻻپرواہی پہ تشویش کا اظہار کیا ہے تاہم سال 2020 سے 2023 کے متاثرین نے اعلی حکام سے فوری معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ہزاروں روپیوں کے نقصان کے باوجود ہم نے محکمہ اور ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر قانون کا تقاضہ پورا کیا ہے اور قانون کا احترام کرتے ہوے برفانی چیتہ اور بھڑیے کو آزاد چھوڑ کے رکھا انہوں نے مذید کہا کہ اعلی حکام ہمارے مطالبے کا فوری ایکشن نا لینے کی صورت میں اب کے بعد ہمارے مال مویشیوں کی حفاظت ہم خود کریں گے
urdu news, Due to the negligence of the wildlife department

طالب علموں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ فیڈر ل بورڈ کے امتحانات میں جن ا سکولوں کا زرلٹ خراب آیا ہے ان اسکولوں کے متعلقہ اساتذہ، پرنسپل اور ہیڈ ماسٹر کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلی گلگت بلتستان

سالانہ رزلٹ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر روندو کی شرکت ، اسکول انتظامیہ کو یقین دلایا کہ تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر روندو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں