stock market 350

ڈالر ملکی تاریخ کا بلند ترین سطح پر، روپے کی بے قدری جاری۔
Urdu news, dollar rat high in Pakistan
5 سی این نیوز ویب ۔
کراچی ڈالرز کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ملکی تاریخ کی سب سے بلند ترین سطح کو چھونے لگی۔ کاروباری ہفتے کی چوتھے دن صبح سے ہی روکنے کی بے قدری جاری ہے۔ اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 9 روپے کا اضافہ ہوا ہے انٹر بینک میں کاروبار گزشتہ روز 265 پر بند ہو تھا۔ اور آج ڈالر کو پھر پر لگ گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈالر ملکی تاریخ کا بلند ترین سطح پر، روپے کی بے قدری جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں