شگر پی سی فور منظور ہونے کے باوجود انٹر کالج شگر سٹاف سے محروم ہے ۔ موجودہ سٹاف بڑی تندہی کیساتھ کالج کے نظام چلانے میں مصروف ہے. سماجی رہنماء علی محمد شگری

urdu news, Despite the approval of shigar PC4

شگر پی سی فور منظور ہونے کے باوجود انٹر کالج شگر سٹاف سے محروم ہے ۔ موجودہ سٹاف بڑی تندہی کیساتھ کالج کے نظام چلانے میں مصروف ہے. سماجی رہنماء علی محمد شگری
شگر معروف سماجی رہنماء علی محمد شگری نے کہا ہے کہ پی سی فور منظور ہونے کے باوجود انٹر کالج شگر سٹاف سے محروم ہے ۔ موجودہ سٹاف بڑی تندہی کیساتھ کالج کے نظام چلانے میں مصروف ہے۔ اس کے باوجود شگر کالج کے سٹاف کا دیگر اضلاع میں تبادلہ افسوس ناک ہے۔ان کی تبالدء سے کالج کا نظام متاثرہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سٹاف کی کمی باوجود کلریکل سٹاف انٹر کالج شگر نے کالج کا نظام بہتر طریقے سے چلارہے ہیں۔ مقامی ہونے کی وجہ سے یہ سٹاف ڈیوٹی ٹائم کے بعد بھی کالج میں اپنے فرائض انجام دیتے ہیں ایسے میں ان کا تبادلہ کرنا ظلم ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی گورنر چیف سیکرٹری وزیر تعلیم گلگت بلتستان مطالبہ کیا ہے کہ شگر کالج کے ساتھ ہونے والے زیادتیوں کا نوٹس لے اور ملازمین کی پوسٹنگ روک کر مزید سٹاف دی جائے۔تاکہ بلتستان کا نظام متاثر نہ ہو ۔ شگر ہ پی سی فور منظور ہونے کے باوجود انٹر کالج شگر سٹاف سے محروم ہے ۔ موجودہ سٹاف بڑی تندہی کیساتھ کالج کے نظام چلانے میں مصروف ہے. سماجی رہنماء علی محمد شگری

آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2024 میں کون جیتے گا کونسے ٹیم فیورٹ پیشن گوئیاں شروع

قومی اسمبلی کے اسپیکر کا دبنگ فیصلہ، صدر کی خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی دو رکن اسمبلی پر پابندی عائد

urdu news, Despite the approval of shigar PC4, the inter-college sugar is deprived of staff. The current staff is busy running the college system with great diligence

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں