ڈیرہ اسماعیل خان، دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان، دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر حملہ
urdu news
5سی این نیوز ویب ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ ڈیڑہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق حملہ اواروں میں 8 سے 9 دہشت گرد تھے۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ہوئے ڈیڑہ اسماعیل خان پولیس کے بھاری نفری موقع پر پہنچے ۔ اب تک اطلاعات کے مطابق پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے
urdu news, Dera Ismail Khan, Terrorists attack Kalachi Police Station in Dera Ismail Khan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں