ڈپٹی کمشنر شگر کا محرم الحرام کے انتظامات و سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کے لیے گلاب پور تحصیل کا تفصیلی دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر شگر کا محرم الحرام کے انتظامات و سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کے لیے گلاب پور تحصیل کا تفصیلی دورہ کیا
urdu news, Deputy Commissioner Shigar made a detailed visit to Gulabpur Tehsil to review the arrangements and security issues of Muharram
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے محرم الحرام کے انتظامات و سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کے لیے گلاب پور تحصیل کا تفصیلی دورہ کیا اس دوران ان کے ہمرا ہ ایس ایس پی شگر عبدالرؤف، تحصیلدار گلاب پور غلام محمد،اور جی بی سکاؤٹس کے میجر فراز بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے اہم امام بارگاہوں، مساجد اور جلوس کے روایتی راستوں اور انکے صفائی ستھرائی کے انتظام کا تفصیلی مشاہدہ کیا امام بارگاہوں اور مساجد کے مجلس کمیٹیوں کے ممبران، علماء و عمائدین سے ملاقات کی۔urdu news, Deputy Commissioner Shigar made a detailed visit to Gulabpur Tehsil to review the arrangements and security issues of Muharram اسکے علاوہ تبرک کے لئے خصوصی آٹا کی تقسیم، بجلی و پانی کی بہتر سپلائی جیسے اشوز کے بارے میں علماء و عمائدین سے تفصیلی گفتگو کی۔ علماء و عمائدین نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے لیے اٹھائے خصوصی اقدامات کو سراہا اور سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ urdu news, Deputy Commissioner Shigar made a detailed visit to Gulabpur Tehsil to review the arrangements and security issues of Muharram

پبلک ریلیشن آفیسر برائے ڈی سی شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں