شگر سہولیات سے عاری پرائیوٹ سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ ، انجمن تاجران چھورکاہ کےسینئر نایب صدر فدا حسین جان

urdu news, Demand to close private schools there is no facilities

شگر سہولیات سے عاری پرائیوٹ سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ ، انجمن تاجران چھورکاہ کےسینئر نایب صدر فدا حسین جان
شگر معروف سوشل ایکٹویسٹ اور انجمن تاجران چھورکاہ کےسینئر نایب صدر فدا حسین جان نے کہا سہولیات سے عاری پرائیوٹ سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا میڈیا کو جاری ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ پرائیوٹ تعلیمی ادارے معیاری تعلیم پر توجہ دینے کے بجاے اپنی تمام تر توجہ امدنی پر ہوتی ہے جس کے باعث چھورکاہ سمیت متعدد مقامات پر پرائیوٹ سکولوں میں بچوں کی بنیادی ضروریات موجود ہی نہیں ہے سکولوں میں باتھ روم چھوٹے بچوں کی اولین ضرورت میں سے ایک ہے مگر کئی سکول ایسے ہیں جہاں کمپیوٹرتو دور کی بات بچوں کے لیے واش روم کی سہولیات تک نہیں ہے جس کے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لہذا محکمہ تعلیم ضلع شگر سے مطالبہ ہے کہ پہلی فرصت میں سروے کرے اور سہولیات سے عاری پرائیوت سکولوں کو بند کیا جاے تاکہ بچے مشکل میں نہ رہیں

قرارداد کی منظور ی! پروفیسر قیصر عباس!

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو سراہا گیا ہے

urdu news, Demand to close private schools there is no facilities

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں