WhatsApp Image 2023 11 18 at 1.06.13 PM e1706180753891 134

9 مئی کے مقدمات میں بانی چئیر مین اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 6 فروری کا عائد کرنے کا فیصلہ
5 سی این نیوز
9 مئی 2023 کے مقدمات میں‌پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 فروری مقرر کر دیا گیا ہے. 9 مئی کے مقدمات کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے سماعت کی اور 6 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرد یا
9 مئی وقعات میں‌بانی پی ٹی آئی پر 12 اور شاہ محمود قریشی پر 6 مقدمات درج ہیں . عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے عدالت میں‌ضمانت کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے.
Urdu news, Decision to lay charges on February

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

9 مئی کے مقدمات میں بانی چئیر مین اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 6 فروری کا عائد کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں