ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے ساتھ طاقت سے نمٹیں گے مسلہ فلسطین کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا، پاک فوج

ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے ساتھ طاقت سے نمٹیں گے مسلہ فلسطین کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ، پاک فوج
5 سی این نیوز ویب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے زیر صدارت پاک فوج کے 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوا۔
کانفرنس میں سیکورٹی فورسز کے افسران ، نوجوانوں اور قانون نافذ کرنے والے شہداء کیلئے خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔
کمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے ایجنڈے پر کام کرنے والے اور ان کے حوصلہ افزائی کرنے والوں کو ریاست طاقت سے نمٹیں گے ۔
کانفرنس میں مسلہ فلسطین کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ۔ پاکستان فلسطین کے حمایت جاری رکھے گا ۔ مسلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ اخلاقی سیاسی حمایت جاری رکھے گا
Urdu news, deal forcefully with those who destabilize the country,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں