شگر ڈپٹی کمشنر ، شگر یوتھ کیساتھ اہم اجلاس، یوتھ کو موجودہ صورتحال میں کسی بھی مذہبی منافرت اور منفی سرگرمیوں سے باز رہنے کی ہدایات

شگر ڈپٹی کمشنر شگر کا شگر یوتھ کیساتھ اہم اجلاس، یوتھ کو موجودگی صورتحال میں کسی بھی مذہبی منافرت اور منفی سرگرمیوں سے باز رہنے کی ہدایات
urdu news, DC shigar address to youth of shigar
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر ڈپٹی کمشنر شگر کا شگر یوتھ کیساتھ اہم اجلاس، یوتھ کو موجودگی صورتحال میں کسی بھی مذہبی منافرت اور منفی سرگرمیوں سے باز رہنے کی ہدایات ۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس شگر میں یوتھ کیساتھ ہونے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کہا ہے وادی شگر امن کی سرزمین ہے اور یہاں پر تمام مسالک کے افراد باہمی رواداریاور بائی چارگ کیساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں جی بی میں ہونے والے افسوس ناک واقعات کے بعد شگر کی عوام اور یوتھ کا امن و امان کیلئے کردار قابل تحسین ہے۔ لہذا اسی طرح بھائی چارگی کہ فضا کو قائم رکھنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔ اس موقع پر ستوت کھور یوتھ نے ڈپٹی کمشنر کو یقین دلایا کہ شگر کی مثالی امن کو قائم رکھنے کیلئے یوتھ اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے باز رکھیں گے۔
urdu news, DC shigar address to youth of shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں