ڈپٹی کمشنر استور بازار میں سرکاری نرخنامہ، اشیائے خوردونوش کی معیار، اشیاء کی ایکسپائری تاریخ اور صفائی چیک کئے

ڈپٹی کمشنر استور بازار میں سرکاری نرخنامہ، اشیائے خوردونوش کی معیار، اشیاء کی ایکسپائری تاریخ اور صفائی چیک کئے
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز
ڈپٹی کمشنر استور زید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شونٹر / چیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی محمد حسین بٹ ناٸب تحصیلدار عبدلمجید ناٸب تحصیلدار شونٹر ریاض احمد کے ہمراہ گوریکوٹ بازار میں اشیاء خوردونوش اور سبزی پھل فروٹ کے دوکانوں کا دورہ کیا۔
بازار میں سرکاری نرخنامہ، اشیائے خوردونوش کی معیار، اشیاء کی ایکسپائری تاریخ اور صفائی چیک کی دوران معائنہ ایکسپائری اور ناقص مضر صحت ڈالڈ اشیاء خوردونوش کو بھاری مقدار میں ضبط کر کے تلف کر دیا
خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے اوپر بھاری جرمانے بھی عائد کیا
پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لئے چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی محمد حسین بٹ کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر مجسٹریٹس بازار کا وزٹ کرتے ہیں
Urdu news, DC Astor checked the official price list, quality of food items, expiry date

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں