ڈی چوک سے انتہائی‌افسوناک خبر، رینجرز کے اپریشن ، 100 سے زائد افراد شہید، ہزاروں زخمی، پارٹی قیادت غائب،

ڈی چوک سے انتہائی‌افسوناک خبر، رینجرز کے اپریشن ، 100 سے زائد افراد شہید، ہزاروں زخمی، پارٹی قیادت غائب،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ڈی چوک سے انتہائی‌افسوناک خبر، رینجرز کے اپریشن ، 100 سے زائد افراد شہید، ہزاروں زخمی، اسلام آباد ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں راتوں رات رینجرز نے اپریشن کرتے ہوئے مظاہرین پر گولیا برسائی گئی ، جس کے نتیجے میں‌100 سے زائد مظاہرین شہید ہو گئے ہیں، اور ہزاروں افراد زخمی ہونے کا اطلاعات ہیں،
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے مطابق رات کو رینجرز اپریشن کے میں ایک ہسپتال میں‌27 اور دوسرے ایک ہسپتال میں‌33 لاشیں‌لائی گئی ہیں، باقی لاشیں‌غائب کرنے کا اندشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.
اطلاعات کے مطابق وزیر اعلی امین گنڈاپور اور بشرا بیگم مانسہرہ پہنچ گئے ہیں، اور وہ اج پریس کانفرنس کریں‌گے ، پی ٹی آئی قائدین کی جانب سے احتجاج اور دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،
اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس، مظاہرین اور فورسز سے تحمل سے رہنے کی اپیل کرتے ہیں، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

urdu news, D chowk long march

مجسٹریٹ/ تحصیلدار ہیڈکوارٹر شگر سید شاہد حسین کا شگر فلور ملز اور سرکاری گودام پر چھاپہ ، دوران چیکنگ ناقص صفائی پر ملز پر بھاری رقم جرمانہ عائد کردیا

پسماندہ علاقہ ڈیمل میں اہم شخصیات کے ناقابل فراموش خدمات, بشارت حسین شگری ، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی

ہر کسی نے احتجاج کرنے والوں کے پرامن رویے کو دیکھا ہے، اور اب ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔وزیر داخلہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں