گلگت , حکام بالا کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کے بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

گلگت , حکام بالا کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کے بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت , حکام بالا کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کے بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس خصوصی مہم میں غیر قانونی کنکشن،خراب میٹرز،نادہنداگان اور دیگر بجلی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں حکام بالا کی خصوصی ہدایت پر ہر ضلع میں شکایات سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں 24 گھنٹے شہریوں کی شکایات پر ان کا ازالہ کیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ جناب چیف سیکرٹری صاحب نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمیشنرز کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اس ضمن میں تمام وسائل کو برؤے کار لاتے ہوئے سخت کاروائی عمل میں لائیں۔
اس ضمن میں مورخہ 13 نومبر سے 19 نومبر تک تمام اضلاع میں کی جانیوالی قانونی کاروائیوں کی تفصیل درجہ ذیل ہے
Urdu news, crackdown against the electricity thieves across the province

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں