چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ ضلع کھرمنگ کے موقع پر صدر کنٹیجنٹ پیٹ سٹاف بلتستان ڈویژن محمدعلی پاروی اور دیگر کنٹیجنٹ ملازمین نے چیف سیکرٹری سے اہم مولاقات کیا۔

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ ضلع کھرمنگ کے موقع پر صدر کنٹیجنٹ پیٹ سٹاف بلتستان ڈویژن محمدعلی پاروی اور دیگر کنٹیجنٹ ملازمین نے چیف سیکرٹری سے اہم مولاقات کیا۔
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
اس اہم ملاقات میں چیف سیکرٹری صاحب سے ریگولائزیشن ایکٹ2020پر عملدرآمد اور ایکٹ کے مطابق ملازمین کو ریگولر کرنے اور جون سے دسمبر 2023 تک کے تنخواہوں کے ایرئیل کےحوالے سے تفصیلی بات چیت ہوا۔اور چیف سیکرٹری صاحب کو درخواست بھی پیش کیا اور کنٹیجنٹ ملازمین کودرپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
چیف سیکرٹری صاحب نے کنٹیجنٹ پیڈ سٹاف ملازمین کو ریگولائزیشن ایکٹ 2020 کے مطابق ریگولر کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے اور کنٹیجنٹ ملازمین کو درپیش مسائل کو حل کرنے اور جون سے دسمبر 2023 تک کے تنخواہوں کی ایرئیل دینے کی یقین دہانی کرایا۔
ڈویژنل صدر محمد علی پاروی اور دیگر کنٹیجنٹ ملازمین نے چیف سیکرٹری صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
urdu news, Contingent employees had an important meeting with the Chief Secretary

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں