وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی قائد ملت جعفریہ ساجد علی نقوی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی قائد ملت جعفریہ ساجد علی نقوی سے ملاقات
Urdu news, Chief Minister Gilgit Baltistan call on Sajid Naqvi
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید اور قائد ملت جعفریہ و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ سید ساجد علی نقوی کے مابین اہم ملاقات۔
مزید یہ کہ ملاقات میں حالیہ ملکی و علاقائی پولیٹیکل اور گلگت بلتستان کی ترقیاتی اورعوامی ایشوز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت،
Urdu news, Chief Minister Gilgit Baltistan call on Sajid Naqvi

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں