کھرمنگ، مختلف جگہوں پر دکانیں چیک کئے اور اشیاء خوردونوش کے معیار اور سٹاک کا جائزہ

کھرمنگ، مختلف جگہوں پر دکانیں چیک کئے اور اشیاء خوردونوش کے معیار اور سٹاک کا جائزہ لیا تاکہ روڈ بندش کی وجہ سے عوام الناس کوکسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے
رپورٹ، سید اصغر 5 سی این نیوز
کھرمنگ اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ نے ضلع کھرمنگ کے مختلف جگہوں پر دکانیں چیک کئے اور اشیاء خوردونوش کے معیار اور سٹاک کا جائزہ لیا تاکہ روڈ بندش کی وجہ سے عوام الناس کوکسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس ضمن میں ضلع کے واحد پٹرول پمپ کا بھی دورہِ کیا۔ضلع کھرمنگ میں اشیائے خورد و نوش کی کوئی کمی نہیں ہے اور ڈیزل پٹرول کا سٹاک بھی کل تک مکمل دستیاب ہوگا. کسی بھی شکایت کی صورت میں اے سی آفس کو مندرجہ ذیل نمبر پر بر وقت اطلاع دیں03555239447.
Urdu news, checked shops at various places and reviewed the quality and stock of food items

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں