نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورۂ گلگت بلتستان ، وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورۂ گلگت بلتستان ، وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات
urdu news, Caretaker prime minister visit in Gilgit Baltistan
5 سی این نیوز ویب
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کو گلگت میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیرِ اعلیٰ کی گلگت بلتستان میں عوامی فلاحی منصوبوں بالخصوص صحت و تعلیم کے شعبوں کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی بریفنگ۔وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کیلئے حکومت کے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا۔
وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان کی روائیتی پوشاک بھی پیش کی۔
urdu news, Caretaker prime minister visit in Gilgit Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں