WhatsApp Image 2023 11 17 at 10.04.27 PM 278

نگران وزیر اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان میں گندم بحران پر ایکشن لے لیا
رپورٹ فیصل دلشاد شگری
نگران وزیر اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان میں گندم بحران پر ایکشن لے لیا کشمیر افیئرز محکمہ فنانس اور فوڈ سیکورٹی کو ہدایات جاری گگلت بلتستان حساس اور اہم خطہ ہے گلگت بلتستان میں جاری احتجاجات پر تشویش کا اظہار فوری طور پر صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر مسائل حل کئے جائیں کشمیر افیئرز نے متعلقہ محکموں کا خط لکھ دیا
Urdu news, Caretaker Prime Minister of Pakistan took action on wheat crisis in Gilgit-Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

نگران وزیر اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان میں گندم بحران پر ایکشن لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں