گلگت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ ، اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے نظریاتی کونسل کو گلگت بلتستان تک توسیع پر وزیر اعظم سے بات چیت

گلگت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ ، اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے نظریاتی کونسل کو گلگت بلتستان تک توسیع پر وزیر اعظم سے بات چیت کی۔ صوبائی مشیر اطلاعات
Urdu news, caretaker prime minister call on Chief Minister Gilgit baltistan
5 سی این نیوز ویب
گلگت بلتستان ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے میڈیا بریفننگ دیتے ہوئے کہا ۔ کہ نگران وزیراعظم کا دورے گلگت بلتستان انتہائی اہمیت کا حامل تھا ۔ نگران وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو ترقیاتی منصوبوں پر کام کی معیار اور تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کیا ہے۔ اور اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی مکمل فعالیت کے بعد گلگت میں بھی ایک انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تجاویز کو نگران وزیراعظم نے قبول کر لیا گیا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں امن قائم رکھنے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کو گلگت بلتستان پر توسع کریں اور اس میں تمام مسلک کی نمائندگی ہو۔ اور گلگت بلتستان میں حکومتی رٹ بحال رکھنے کیلئے زیرو ٹولیرنس برتا جائے گا ۔
Urdu news, caretaker prime minister call on Chief Minister Gilgit baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں