کھرمنگ ڈی ایچ او آفس اردی مادھپور میں خسرہ روبیلا اور خناق جیسی مہلک بیماری سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد
کھرمنگ ڈی ایچ او آفس اردی مادھپور میں خسرہ روبیلا اور خناق جیسی مہلک بیماری سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد
رپورٹ، تابانی 5 سی این نیوز
کھرمنگ ڈی ایچ او آفس اردی مادھپور میں خسرہ روبیلا اور خناق جیسی مہلک بیماری سے متعلق آگاہی سیشن منعقد ہوا ۔جس میں ڈی سی کھرمنگ عارف حسین ، ڈی ڈی ایجوکيشن محمد حسین انقلابی ،لیڈی ہیلتھ ورکرز ،علاقے کی سرکردگان اور میڈیا پرسن نے خصوصی شرکت کی ۔
آگاہی مہم سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر جان نے خسرہ روبیلا اور خناق جیسی مہلک بیماریوں کے اثرات اور اس سے محفوظ رہنے کی تدابیر کے حوالےسے تفصيلی بریفنگ دی۔
urdu news, Awareness session on deadly diseases like Measles Rubella and Diphtheria
Load/Hide Comments