شگر محکمہ برقیات کی اندھیر نگری چوپٹ راج، الچوڑی اور بالائی عوام محکمہ برقیات احتجاجاً دھرنا دینے پر مجبور ہونگے. یوتھ پارلیمنٹ عارف نسیم

شگر محکمہ برقیات کی اندھیر نگری چوپٹ راج، الچوڑی اور بالائی عوام محکمہ برقیات احتجاجاً دھرنا دینے پر مجبور ہونگے. یوتھ پارلیمنٹ عارف نسیم
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر صدر الچوڑی یوتھ پارلیمنٹ عارف نسیم نے کہا ہے محکمہ برقیات کی اندھیر نگری چوپٹ راج الچوڑی اور بالائی علاقوں میں پچھلے 15 دنوں سے مکمل بجلی بندہے۔ عوام کی کوئی پرسان حال نہیں۔
الچوڑی کی وفد شکایات لیکر دفتر گیا تو دفتر میں کلرک کے علاؤہ کوئی موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حو پاور ہاؤس چینل کی مرمت کے لئے بندکردیا گیا تھا
لیکن کوئی مرمت نہیں ہو رہی۔ایجنٹ در ایجنٹ کرتے ہوئے لاکھوں کا پروجیکٹ چند لاکھ میں ایک لوکل بندے کے حوالے کردیا ہے۔سائٹ سب انجینئر کبھی کام کو دیکھنے بھی نہیں گیا۔انہون نے کہا کہ عوام محکمہ کی بے حسی سے تنگ یے۔معاملہ فوری حل نہ کیا تو الچوڑی اور بالائی عوام محکمہ برقیات احتجاجاً دھرنا دینے پر مجبور ہونگے۔
urdu news, Alchori public protest against power dept

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں