maryum e1678450948313 213

مسائل زدہ ملک کو بچانے کیلئے شیر کو آنا پڑتا ہے۔ مریم نواز ۔
Urdu news, A lion has to come to save the troubled country
5سی این نیوز ویب لاہور
مریم نواز کے زیر صدارت میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر مریم نواز زیر صدارت اجلاس میں پرویز رشید ، خواجہ آصف ، رانا ثنا اللہ سمیت دیگر رہنما شریکِ ہوئے ۔ اجلاس میں پارٹی تنظیمی کنونشن پر ڈویژن کے عہداروں کے کاوشوں کو سراہا گیا۔ مسلم لیگ ن ملک کو ڈوبنے سے ہمیشہ بچایا ہے۔ ۔مسائل سے نکالنے کے لیے شیر کو آنا پڑتا ہے مریم نواز نے مذید کہا ملک میں جب بھی مسائل حل کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز شریف کو انا پڑتا ہیں‌.

50% LikesVS
50% Dislikes

مسائل زدہ ملک کو بچانے کیلئے شیر کو آنا پڑتا ہے۔ مریم نواز ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں