شگر، پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی جماعت ہے اور عوام کی مسائل کا حل ہمارے پاس ہے، سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخآری ، سابق گورنر گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ

Pakistan People's Party is the people's party and we have the solution to people's problems, ex-chairman Senate

شگر، پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی جماعت ہے اور عوام کی مسائل کا حل ہمارے پاس ہے، سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخآری ، سابق گورنر گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ
شگر (عابد شگری سی این نیوز) سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخآری ، سابق گورنر گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی جماعت ہے اور عوام کی مسائل کا حل ہمارے پاس ہے۔ پی پی حق ملکیت اور ملوکیت سے ہر گز دستبردار نہیں ہونگے اور روٹی کپڑا اور مکان ہی ہمارا نعرہ ہے۔ آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہوگا۔ اس کیلئے کارکنان تیاری کرلیں۔سابق مشیر آزاد کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان قائرہ اور جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی و سابق چیئرمین سینیٹ نئیربخاری اور دیگر عہدیداروں کا دورے پر شگر آمد ۔ پیپلز سیکرٹریٹ پہنچنے پر جیالوں نے پارٹی سیکرٹریٹ میں ان کا شاندار استقبال کیا۔ سابق ممبر اسمبلی عمران ندیم اور صدر پی پی پی وزیر جعفر شگری نے پارٹی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی نئیربخاری نے یوتھ ونگ کے عہدوراں کے کام کو سراہتے ہوئے نئے عزم کے ساتھ کام کرنے پر زور دیا اور آنے والے الیکشن میں پی پی پی کی کامیابی کو یقینی قرار دیا ۔ کارکنان کی جانب سے عوامی اور پارٹی معاملات کو مرکزی عہدیداران کے سامنے اٹھایا گیا ۔جس پر قمر زمان نے وفاق سمیت صوبائی حکومت سے مل کر کام کرنے کا عزم اعادہ کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم اسی لیے صوبائی حکومت میں شامل ہوئے ہے تاکہ عوامی مسلے حل کر سکے اگر کوئی بھی کام میں رکاوٹ کرے ہم بھر پور احتجاج کرے گا اور حکومت سے علیحدگی اختیار کرے گا آنے ولا دور پی پی کا ہے کارکن مطمئن رہے اور عمران ندیم کا ساتھ دے پی پی واحد پارٹی ہے جو حق حاکمیت کے ساتھ حق ملکیت پر یقین رکھتے ہیں صدر پی پی شگر وزیر جعفر نے شگر آمد پر انکا شکریہ ادا کیا

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو سپورٹس ویک کا دوسرا۔مختلف کھیلوں کے مقابلے، دوسرے روز رسہ کشی کے مقابلے، ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ، مینجمنٹ سائنس ،شعبہ ریاضی اور شعبہ کیمیاء کی ٹیم نے جیت لیا.

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب سے ملاقات کی ، موجودہ مالی سال 24-2023 میں بجٹ خسارہ 18 ارب روپے میں سے 5 ارب روپے فراہم کئے ہیں ، وفاقی وزیر خزانہ

بلتستان یونیورسٹی ترقی کی جانب گامزن ہے،بلتستان یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات ایک خاندان کی طرح ہیں، وائس چانسلر

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان، صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا اور پرنسپل سیکریٹری عثمان احمد نے ہمراہ اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا

ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024, سری لنکا کا مقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ۔

گلگت حقیقی ابتدائی تاریخ اور اسلام کی آمد. :یاسر دانیال صابری

Pakistan People’s Party is the people’s party and we have the solution to people’s problems, ex-chairman Senate

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں