حسن شگری ایڈوکیٹ ہر مظلوم اور محکوم کی آواز ہے جسے طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا ۔ شگر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے شگر کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے . مرہ پی یوتھ مومنٹ شگر شیر علی شگری

حسن شگری ایڈوکیٹ ہر مظلوم اور محکوم کی آواز ہے ۔ جسے طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا ۔ شگر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے شگر کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے . مرہ پی یوتھ مومنٹ شگر شیر علی شگری
شگرمرہ پی یوتھ مومنٹ شگر شیر علی شگری نے کہا ہے کہ حسن شگری ایڈوکیٹ ہر مظلوم اور محکوم کی آواز ہے ۔ جسے طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا ۔ شگر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے شگر کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے جوکہ قابل مذمت یے۔ پولیس کی بال جواز گرفتاری اور دباؤ سے نہ حسن شگری کہ سکتا ہے اور نہ ہی بک سکتا ہے ۔ وہ قوم کی آواز ہے اور قوم کی آواز بن کر ابھرتا رہے گا۔ اگر انہں دوبارہ تنگ کیا گیا یا دباؤ میں لانے کی کوشش کی گئی تو شگر کی یوتھ ہرگز خاموش نہیں رہیں گے اور سخت احتجاج پر۔مجبور ہونگے حسن شگری ایڈوکیٹ ہر مظلوم اور محکوم کی آواز ہے ۔ جسے طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا ۔ شگر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے شگر کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے . مرہ پی یوتھ مومنٹ شگر شیر علی شگری.
urdu news

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی ون ڈے سیریز سے باہر، نئے کھلاڑی سکواڈ میں شامل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: 100 انڈیکس میں 3357 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ

مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹ کا پلندہ، سیکیورٹی ذرائع کی وضاحت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں