شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا شہید زاکر روڈ کو شہید کالونی عبدالرحمن ہاؤس تک توسیع کرنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے خصوصی سفارش کرکے فنڈز رکھنے کا اعلان کردیا
شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا شہید زاکر روڈ کو شہید کالونی عبدالرحمن ہاؤس تک توسیع کرنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے خصوصی سفارش کرکے فنڈز رکھنے کا اعلان کردیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا شہید زاکر روڈ کو شہید کالونی عبدالرحمن ہاؤس تک توسیع کرنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے خصوصی سفارش کرکے فنڈز رکھنے کا اعلان کردیا ۔ عمائدین مرہ پی کا گورنر کی اعلان کا خیر مقدم ، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا خادم دلشاد سے والد کی انتقال پر تعزیت کے بعد عمائدین مرہ پی اور علماء کرام سے خصوصی ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے علاقے میں سڑک کی خراب صورتحال پر نوٹس لیتے ہوئے شہید زاکر روڈ کو عبدالرحمن ہاؤس تک توسیع کرنے اور اس کو میٹل کرنے کا اعلان کر دیا ۔ جس کیلئے وزیراعلی گلگت بلتستان سے خصوصی سفارش کرکے فنڈز رکھیں گے۔ جبکہ پینے کی پانی کا بھی مسئلہ حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کرینگے ۔ عمائدین مرہ پی اور علماء نے گورنر کی جانب سے روڈ اور پانی کی مسئلے حل کرنے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ گورنر جلد اپنے اعلانات پر عملدرآمد کرائیں گے
۔urdu news, , governor Gilgit baltistan