WhatsApp Image 2023 07 21 at 7.59.42 AM 273

سمندر پار پاکستانی اب 120 دن موبائل بغیر ٹیکس استعمال کر سکتے ہیں‌ عارضی رجسٹریشن کا اجراء
urdu news
وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانیوں کے موبائل استعمال کرنے کیلئے عارضی رجسٹریشن کا اجراء کر دیا۔ وزیر اعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی ممالک سے آنے والے اورر سیریز پاکستانی پاکستان میں 120 دن موبائل فون استعمال کر سکتے ہیں ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دو مہینے سے بڑھا کر 4 مہینے کر دئیے گئے ہیں ۔ urdu news
بیرون ملک پاکستانی جب اپنے گھر پہنچیں‌ گے تو وہ آسانی سے اپنے موبائل عارضی طور پر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں اور 4 ماہ تک استعمال کر سیکیں‌گے urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

سمندر پار پاکستانی اب 120 دن موبائل بغیر ٹیکس استعمال کر سکتے ہیں‌ عارضی رجسٹریشن کا اجراء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں