اسرائیلی بمباری سے بیروت میں 60 سے زائد شہری شہید، لبنان میں ہلاکتوں کی تعداد 2,546 تک پہنچی

Urdu News

اسرائیلی بمباری سے بیروت میں 60 سے زائد شہری شہید، لبنان میں ہلاکتوں کی تعداد 2,546 تک پہنچی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بیروت: اسرائیل کی جانب سے بیروت کے جنوبی مضافات میں ہونے والی بمباری کے نتیجے میں 60 سے زائد شہری شہید ہو گئے ہیں۔
لبنانی فضائیہ کے حملوں نے لبنان میں جارحیت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، جس کے باعث ملک میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2,546 ہو گئی ہے، جبکہ 11,862 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جوابی کارروائی میں، حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کی جانب 25 راکٹ فائر کیے، جس نے علاقے میں مزید کشیدگی پیدا کر دی ہے۔
urdu-news-440
اسرائیلی بمباری سے بیروت میں 60 سے زائد شہری شہید، لبنان میں ہلاکتوں کی تعداد 2,546 تک پہنچی
یحییٰ سنوار بھی بربریت کا شکار! پروفیسر قیصر عباس
عمائدین مختاران و یوتھ آرگنائزیشن یونین کونسل مرہ پی نے ڈپٹی کمشنر شگر سے درخواست، چراگاہ نمبر 3 یونین کونسل مرہ پی کی بندوبستی چراگاہ ہے جہاں سے مہاجرین کو غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی
وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان کا شگر کے بالائی علاقہ برالدو کے مختلف علاقوں کا دورہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں