انجمن تاجران چھورکاہ شگر کی وفد نے ایگزیکٹیو انجینئر بی اینڈ ار شگر زکاوت علی سے ان کے دفتر میں ملاقات

انجمن تاجران چھورکاہ شگر کی وفد نے ایگزیکٹیو انجینئر بی اینڈ ار شگر زکاوت علی سے ان کے دفتر میں ملاقات
رپورٹ ۔ 5 سی این نیوز شگر
انجمن تاجران چھورکاہ شگر کی وفد نے ایگزیکٹیو انجینئر بی اینڈ ار شگر زکاوت علی سے ان کے دفتر میں ملاقات
کی وفد میں انجمن۔تاجران۔کے صدر محمد ایوب اور جنرل سیکرٹری محمد اقبال شامل تھے اس موقع پر چھورکاہ کے معروف کنٹریکٹر حاجی فضل علی بھی موجود تھے اس موقع پر ۔ روڈ کی ری کارپیٹنگ شروع کرنے پر شکریہ ا دا کرتے ہوے کلوٹوں کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا جس پر ایکسئین نے فوری طور پر سائید انجینئر کو بلا کر انجمن تاجران سے مل کر معیاری تعمیرات کا حکم دیدیا اس موقع پر تاجران کے صدر محمد ایوب اور جنرل سیکرٹری محمد اقبال سے گفتگو کرتے ہوے کہا زکاوت علی نے کہا کہ محکمہ تعمیرات عامہ عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے اور معیاری تعمیرات ہماری اولین ترجیح ہے اور کسی بھی ٹھیکیدار کو معیاری کام میں کوتاہی کرنے نہیں دیں گے اس موقع پر چھورکاہ ون میں پانی بحران کو حل کرانے پر وفد نے ایکسیئن کا شکریہ ادا کیا ساتھ ساتھ چھورکاہ ون میں سردیوں میں ہونے پانی بحران اور ان کے حل سے وفد نے ایکسئین کو اگاہ کیا جس پر ایکسیئن نے فوری نوٹس لیتے ہوے سائیٹ انجینئر کو سردیوں سے قبل اس معاملے کو حل کرکے رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا اس موقع پر وفد نے ایکسیئن کا شکریہ ادا کیا۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں