Urdu News 79

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 54 فلسطینی شہید، لبنان میں بھی بمباری
غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 54 فلسطینی شہید، لبنان میں بھی بمباری، غزہ اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 54 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں دیر البلاح میں سکول پر حملے سے 10 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ شہدا کی تعداد 42,603 تک پہنچ چکی ہے۔
اسرائیلی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ایئرپورٹ کے قریب شدید بمباری کی، جس سے کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ صیہونی فوج نے حزب اللہ کے کاروباری مراکز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد راکٹ داغے۔
urdu-news-420

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

50% LikesVS
50% Dislikes

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 54 فلسطینی شہید، لبنان میں بھی بمباری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں