شگر۔ وزیر صحت گلگت بلتستان کی ذاتی کوششوں اور کو کاوشوں سے شگر میں تین یونین کونسل کا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

urdu news

شگر۔ وزیرصحت گلگت بلتستان کی ذاتی کوششوں اور کو کاوشوں سے شگر میں تین یونین کونسل کا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری
رپورٹ عابد شگری5 سی این
وزیر صحت گلگت بلتستان کی ذاتی کوششوں اور کو کاوشوں سے شگر میں تین یونین کونسل کا اضافہ ، یونین کونسل وزیر پور ، حشوپی اور چھوترون کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔ یونین کونسل کی اضافے کیلئے گزشتہ سالوں سمری سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کیلئے ارسال کیا ہوا تھا ۔ جس پر گزشتہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ۔ جس کے بعد شگر میں یونین کونسل کی تعداد 13 ہوگئے۔ تاہم دو یونین کونسلوں کی میونسپل کمیٹی میں شامل ہونے کے بعد یونین کونسل کی تعداد 11 ہونگے۔ شگر میں بندوبست سے 10 یونین کونسل قائم تھے۔ تاہم آبادی میں اضافے کے بعد یونین کونسل کی تعداد میں اضافے کیلئے عوام کی جانب سے اقلواز بلند ہورہی تھی۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ۔ الرحمن نے تحصیل کونسل گلاب پور کیساتھ ایک نئے یونین کونسل کی اضافہ اور یونین کونسل وزیر پور کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ موجودہ ممبر اسمبلی راجہ اعظم خان نے شگر میں دو مزید یونین کونسل کی قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ سے سمری تیار کی تھی ۔ جس پر عملدرآمد ہوگئے۔ Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں