گلگت،ہیوی سیلاب کی وجہ سے مٹھاٹ میں دریائے سندھ رک گیا،مقامی لوگوں میں‌خوف و ہراس پھیل گیا

گلگت،ہیوی سیلاب کی وجہ سے مٹھاٹ میں دریائے سندھ رک گیا، لیبچر پل میں پانی کی سطح بلند ہوگیا ہ
urdu news
ضلع دیامررائیکوٹ،مٹھاٹ میں آسمانی بجلی گرنے،سیلابی صورتحال سے خطرات لاحق ہوگئے

سیلاب سے مٹھاٹ کے مقام پر دریا سندھ کے بہاو میں رکاوٹ آگیا ہے،مقامی لوگوں کا نجی ٹی وی چینل گلگت سے رابطہ
urdu news
دریا سندھ کا بہاؤ رک جانے سےلیبچر پل میں پانی کی سطح بلند ہوگیا ہے،مقامی لوگ

اگر اسی طرح پانی کی سطح بڑھتی گئی تو گھنٹے تک پل بہہ سکتا ہے،مقامی لوگ

ضلع بھر میں دریا کنارے سونا تلاش کرنے والے سونیوال قبائل کے لوگ بھی خطرے کی زد میں
urdu news
مٹھاٹ کے مقام پر دریا سندھ رکاوٹ کو اچانک توڑ کر گزرے تو پانی کا بڑا ریلا گزرسکتا ہے

فوری طور پر دریا کنارے سونا نکالنے والے گھرانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے

گوہر آباد تھانہ پولیس بھی اطلاع ملنے پر لیچر کے مقام پرپہنچ گئ

دریائے سندھ رک گیا ہے، پل پر پانی کی سطح کافی بلند ہے،پولیس ذرائع
urdu news
اندھیرے اورزمینی ساخت کی وجہ سے دریا سندھ کس حد تک رک گیا ہے اندازہ نہیں ہورہا ،پولیس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں