شگر پی ایس ایف شگر کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کی ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ۔سعدیہ دانش سے ملاقات

urdu news

شگر پی ایس ایف شگر کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کی ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ۔سعدیہ دانش سے ملاقات
رپورٹ. 5 سی این نیوز
شگر پی ایس ایف شگر کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کی ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ۔سعدیہ دانش سے ملاقات ۔ علاقائی اور پارٹی صورتحال پر گفتگو ۔دونوں رہنماوں نے بہت جلد کنوینسیگ شروع کرنے پر اتفاق کرلیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے سعدیہ دانش نے کہا کہ شگر کك جیالوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور انے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے اور انے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی حکومت بناے گی انہوں نے کہا کہ شگر کے جیالوں نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کی لاج رکھا ہے انشااللہ انے والے انتخابات میں بھی بڑھ چڑھ حصہ لیکر پارٹی امیدوار کو کامیاب کروائیں گے انہوں نے کہا کہ شگر پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے اور ائیندہ انتخابات میں جیالے یہ ثابت کرکے دیکھاے گا کہ شگر کس کا قلعہ ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے یہاں ہر ایک کو احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے انشااللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا urdu news

بلاول بھٹو آئینی عدالت کی مخالفت ذاتی پسند و ناپسند پر مبنی ہے

شگر مین بازار سے چھورکاہ تک سڑک کے دونوں اطراف پر موجود درختوں کی شاخ تراشی

شگر ، امداد ویلفیر آرگنائزیشن گلاب پور آفس کا شاندار افتتاح ہوا ، سیاسی و سماجی شخصیات ، بزرگان اور نوجوانوں کی کثئر تعداد نے شر کت کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں