مشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم صاحب کی زیر صدارت شوتنگ نالہ پروجیکٹ کے حوالے سے خصوصی میٹنگ

کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم صاحب کی زیر صدارت شوتنگ نالہ پروجیکٹ کے حوالے سے خصوصی میٹنگ
urdu news
آج کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم صاحب کی زیر صدارت شوتنگ نالہ پروجیکٹ کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔urdu news جس میں جناب جی ایم واپڈا نے خصوصی شرکت کی اور شوتنگ نالہ کے PC-1 اور فیزبیلیٹی پرمفصل بریفنگ دی۔ urdu newsاس موقع پرکمشنر بلتستان ڈویژن نے فیزیبلیٹی کے عمل کو جلداز جلدمکمل کرنے کی تاکید کی۔ کمشنر بلتستان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر سکردو کو ہدایت دی کہ وہ اپنے دفتر میں ایک میٹنگ منعقد کریں جurdu newsس میں جنرل مینیجر وپڈا اور انجمن امامیہ سکردو کے علاوہ عمائدین کو بھی مدعو کیا جائے تاکہ شتونگ نالہ منصوبے سے متعلق اٹھانے جانے والے اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ ہو سکیں۔urdu news
ترجمان برائے کمشنر بلتستان ڈویژن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں