شگر کے ترقی کے لئے تمام وسائل بروکار لائنگے ۔وزیر تعمرات امجد زیدی

شگر کے ترقی کے لئے تمام وسائل بروکار لائنگے ۔وزیر تعمرات
urdu news
آپ کی لازوال محبت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے حسن شگری
حسن شگری کی قیادت میں نوجوانوں کی ایک وفد زیدی ہاوس سکردو می ںسنیئر وزیر و وزیر تعمرات سید امجد زیدی سے ملاقات کی اور مبارک باد کے ساتھ نیک خواہش کا اظہار کیا ۔urdu news
امجد زیدی صاحب نے مشکل حالات میں ساتھ کھڑا رہنے پر حسن شگری اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔
وفد میں فیصل دلشاد ، سید محمد اور باقر سنگے شامل تھے urdu news
حسن شگری اور وفد کی گزارش پر امجد زیدی صاحب نے وعدہ کیا کہ محرم الحرام کے فورا بعد لمسہ روڈ اور ڈی ایچ کیو ہستال کا ورک ڈپارٹمنٹ جی بی زمہداران کے ہمراہ دورہ کر عوامی اہمیت کے حامل ان پروجیکٹ پر کام شروع کروائیں گے ۔urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں