وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکا پر بریفنگ دی جائے گی۔

Urdu News

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا. وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکا پر بریفنگ دی جائے گی۔
رپورٹ. 5 سی این نیوز
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکا پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے دوران غزہ میں جاری مظالم پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عالمی برادری کو اس بربریت کو فوری طور پر روکنے پر زور دیا۔کابینہ اجلاس میں دیگر اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔
urdu-news-308
گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (GB-DDWP) کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس ، 125 اہم منصوبوں کی منظوری

>شہید حسن نصر اللہ شخصیت یا فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ نظریہ کبھی نہیں مرتا.ضلع شگر میں مظاہرے سے مقررین کا خطاب

اسکردو، اسرائلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ ایک اسلامی نقطۂ نظر اور انسانی اخلاقیات پر مبنی ہے، شیخ حسن جعفری کا عوام کے نام کھلا خط

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں